رسائی کے لنکس

پشاور اپنی تاریخی شناخت کیوں کھو رہا ہے؟


پشاور اپنی تاریخی شناخت کیوں کھو رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:22 0:00

پشاور قدیم گندھارا تہذیب کا مرکز رہ چکا ہے۔ لیکن آبادی میں اضافے کی وجہ سے اب زرعی زمینیں تیزی سے رہائشی اور کمرشل پلازوں میں تبدیل ہو رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مناسب منصوبہ بندی نہ کی گئی تو آنے والے برسوں میں یہ شہر اپنی تاریخی شناخت کھو دے گا۔ دیکھیے پشاور سے نذر الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG