پہلا صدارتی مباحثہ: اوہائیو کے ووٹر کیا سوچ رہے ہیں؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق نائب صدر جو بائیڈن کے درمیان پہلی صدارتی بحث منگل کو ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں ہوگی۔ اوہائیو کا شمار 'سوئنگ اسٹیٹس' میں ہوتا ہے۔ صدارتی انتخابات میں اس ریاست کی کیا اہمیت ہے اور پہلے مباحثے سے قبل ریاست کے ووٹرز کیا سوچ رہے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
-
جنوری 09, 2025
پاکستان کے لیے جمی کارٹر کا دورِ صدارت کیسا رہا؟
-
جنوری 08, 2025
پاکستان میں الیکٹرک گاڑی خریدنا فائدے مند ہے یا نہیں؟