امریکی انتخابات: بے گھر افراد کا ووٹ ڈلوانے کی کوششیں
امریکہ کی تمام ریاستوں میں بے گھر شہریوں کو بھی ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے۔ مگر عموماً کوئی مستقل پتا نہ ہونے کی وجہ سے ان لوگوں کے لیے خود کو ووٹر رجسٹر کرانا مشکل ہو جاتا ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کچھ رضاکار بے گھر افراد کو ووٹ کے لیے رجسٹر کرنے میں کیسے مدد کر رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 15, 2025
امریکہ کا اسٹوڈنٹ ویزا کیسے حاصل کریں؟
-
فروری 14, 2025
یوکرین کی خواتین کان کنوں سے ملیے
-
فروری 14, 2025
ممبئی حملوں کے مبینہ سہولت کار تہور رانا کون ہیں؟
-
فروری 13, 2025
ترک صدر بڑے اسلامی ملکوں کے دورے کیوں کر رہے ہیں؟