جامعہ کراچی کی ڈگری دیگر یونیورسٹیوں سے منفرد کیوں؟
کراچی یونیورسٹی کی ڈگری کی انفرادیت اس پر ہونے والی خطاطی ہے۔ جامعہ کراچی کی ڈگری پر طالبِ علم کے کوائف اور دیگر تفصیلات آج بھی ہاتھ سے انتہائی خوب صورت تحریر میں لکھے جاتے ہیں۔ لیکن ہزاروں ڈگریاں لکھنے کے لیے یونیورسٹی میں صرف دو خطاط ہیں۔ یہ ڈگریاں لکھنے والے خطاط سے ملوا رہے ہیں عدیل احمد اور تنزیل الرحمٰن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی