افغانستان: کیا کرسمس تک امریکی فوج کا انخلا ممکن ہے؟
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی رات افغانستان سے اپنے تمام فوجی کرسمس تک واپس بلانے سے متعلق ایک ٹوئٹ کی۔ صدر کی اس ٹوئٹ پر امریکی محکمۂ دفاع کا اب تک کوئی ردِ عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی صحافی کارلا بیب بتا رہی ہیں کہ پینٹاگون میں افغان حکمتِ عملی کے بارے میں کیا سوچا جا رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ