سمپلی امریکہ: 'فیک نیوز' اور انتخابات کی کوریج
امریکی انتخابات 2020 میں ہمارے بیشتر ناظرین ووٹ تو نہیں ڈال سکتے مگر آپ کے سوالوں سے ہمیں انتخابات میں آپ کی دلچسپی کا اندازہ ہے۔ لہٰذا 'وی او اے اردو' امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق پاکستانیوں کے سوالات پر مبنی ایک خصوصی سلسلے کا آغاز کر رہا ہے جس کا نام ہے 'سمپلی امریکہ۔' دیکھیے پہلا حصہ۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟