پاکستان: ریڈیو کے ذریعے بچوں کی تعلیم کا منفرد پروگرام
امریکی تنظیم ایلائٹ نے 2018 میں پاکستان میں ایک بڑا 'آؤٹ آف اسکول چلڈرن' پروگرام شروع کیا جس کا مقصد 10 لاکھ بچوں کو تعلیم دینا تھا۔ لیکن جب کرونا وائرس کی وبا نے اسکولوں کو تالے لگوا دیے تو اس تنظیم نے اپنے پروجیکٹ کو مکمل کرنے کا ایک انوکھا طریقہ نکالا ہے۔ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری