یورپ میں انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے اقدامات
فرانس میں پیغمبرِ اسلام کے متنازع خاکے اپنے طلبہ کو دکھانے والے استاد کا سر قلم اور پھر نیس شہر میں حملہ ہوا۔ آسٹریا میں بھی نہتے شہریوں کو قتل کرنے کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ ان واقعات کے بعد یورپی حکومتیں اب اپنی سیکیورٹی اور سرحدوں کے درمیان نقل و حرکت کی نگرانی مزید سخت کرنے پر غور کر رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟