پاکستان میں تیزاب پھینکنے کے واقعات کا نشانہ عموما خواتین بنتی اسی لیے اس کو خواتین کے خلاف ہی امتیازی جرم سمجھا جاتا ہے۔ لیکن دیکھا یہ جا رہا ہے کہ مرد بھی اس کا شکار ہوتے ہیں۔۔۔ کراچی سے محمد ثاقب کہانی لے کر آئے ہیں احمر اقبال کی۔۔۔ جنہیں اس سنگین جرم کا نشانہ بنایا گیا۔۔۔آئے دیکھتے ہیں کہ وہ اس تشدد کے بعد کس بہادری سے زندگی گزار رہے ہیں۔<br />
تیزاب گردی کے شکار کراچی کے نوجوان کی کہانی
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین