امریکہ: ایف بی آئی کے خلاف تین مسلمانوں کی فتح
امریکی سپریم کورٹ نے حال ہی میں ایک متفقہ فیصلہ سنایا ہے جس میں ایک پاکستانی نژاد امریکی سمیت تین مسلمانوں کو یہ حق دیا گیا ہے کہ وہ ایف بی آئی کے ان ایجنٹوں کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر سکتے ہیں جنہوں نے مخبر نہ بننے پر ان کا نام 'نو فلائی لسٹ' میں ڈالا تھا۔ تفصیلات بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری