سال 2020 ماحولیاتی تبدیلیوں کے اعتبار سے کیسا رہا؟
ماحولیاتی تبدیلیاں دنیا کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہیں۔ آلودگی کی روک تھام کے لیے دنیا نے جو اہداف مقرر کیے تھے، وہ اب تک حاصل نہیں ہو سکے اور سال 2020 کرونا وبا کے علاوہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بھی بہت اہم رہا۔ اس سال ماحولیات کے حوالے سے کیا اتار چڑھاؤ آئے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری