سال 2020 امریکہ میں صحافت اور صحافیوں کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا۔ 'کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس' کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں نسلی مساوات کی تحریک، کرونا وبا اور صدارتی انتخابات کی رپورٹنگ کے دوران 120 صحافی گرفتار ہوئے اور کم از کم 268 صحافیوں پر حملے ہوئے۔ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ۔