چین کا بحیرۂ روم میں بڑھتا ہوا اثر و رسوخ
چین کو عالمی سطح پر امریکہ کا سب سے بڑا حریف تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن چین کا اثر و رسوخ ان علاقوں میں بھی بڑھ رہا ہے جو یورپی دائرۂ اثر میں آتے ہیں۔ ان حالات میں یورپی یونین کے رہنما زور دے رہے ہیں کہ چین سے مقابلہ کرنے کے لیے اُنہیں بحیرۂ روم کے خطے میں زیادہ سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 31, 2024
نیو ایئر پر دنیا بھر میں جشن لیکن پاکستان میں پابندیاں کیوں؟
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال