رسائی کے لنکس

ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری 'آسٹیو پوروسس' کیا ہے؟


ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری 'آسٹیو پوروسس' کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:40 0:00

ماہرینِ صحت کہتے ہیں کہ ہڈیاں کمزور کرنے والی بیماری 'آسٹیو پوروسس' مردوں کے مقابلے میں خواتین پر زیادہ حملہ آور ہوتی ہے۔ یہ بیماری ہے کیا اور اس کی علامات کیا ہیں؟ آسٹیو پوروسس کن لوگوں کو ہو سکتا ہے اور کیا اس کا علاج بھی ممکن ہے؟ جانیے 'آن لائن کلینک' کی دسویں قسط میں۔

وائس آف امریکہ اردو کا نیا سلسلہ جس میں امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی ڈاکٹرز دیں گے طبی مشورے، بیماریوں اور میڈیکل کے شعبے میں ہونے والی نت نئی ریسرچ کی معلومات اور بتائیں گے صحت مند رہنے کے طریقے۔

XS
SM
MD
LG