کرونا: پاکستان میں تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد میں اضافہ
پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے پہلے ہی لاکھوں بچے اسکولوں سے باہر تھے۔ لیکن عالمی وبا کے بعد پیدا ہونے والے معاشی بحران نے بہت سے ایسے بچوں کو بھی اسکول چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے جو تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ پاکستان میں بچوں کی تعلیم کے حوالے سے بگڑتی صورتِ حال کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟