رسائی کے لنکس

مشن پازیٹو پاکستان: غیر ملکی سیاحوں کے لیے آسانی پیدا کرنے کا منصوبہ


مشن پازیٹو پاکستان: غیر ملکی سیاحوں کے لیے آسانی پیدا کرنے کا منصوبہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:15 0:00

ملیے لاہور کے عثمان غنی سے جو پانچ برسوں میں 300 سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی مہمان نوازی کر چکے ہیں۔ عثمان کسی سیاح کی سیر اور رہائش کا انتظام کرا دیتے ہیں تو کسی کو اپنے پیسوں سے کھانا کھلانے لے جاتے ہیں۔ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں اور ان کا 'مشن پازیٹو پاکستان' کیا ہے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG