No media source currently available
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ امریکہ اس بارے میں کیا کرنا چاہتا ہے اور میانمار میں کوئی با معنی تبدیلی لانے کے لیے واشنگٹن کے پاس آپشنز موجود ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔