میانمار میں اقتدار پر قبضے کے بعد فوج نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کو کنٹرول کرنے کے لیے انٹرنیٹ سروسز کو بند رکھا اور لوگوں کی سوشل میڈیا تک رسائی بھی روک دی۔ لیکن اس کے باوجود مظاہرے جاری ہیں۔ میانمار میں اس وقت کیا صورتِ حال ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی برمی سروس کے کیاؤ زان تھا سے۔