کرونا وائرس کی وجہ سے آج کل اکثر بچے گھروں تک محدود ہیں اور اپنا فارغ وقت ویڈیو اور انٹرنیٹ گیمز کھیل کر گزارتے ہیں۔ ملیے ایک منفرد گیم تخلیق کرنے میں مدد دینے والے 16 سالہ روسی نوجوان سے جس کا تخلیق کیا ہوا گیم اتنا انوکھا ہے کہ آپ اسے کھیلنے کے ساتھ ساتھ چھو بھی سکتے ہیں۔