'خوش ہیں کہ اب گولیاں نہیں برسیں گی'
'اڑی کے قصبوں میں عید کا سماں ہے'، 'اللہ انہیں توفیق دے کہ خود کو بھی بچائیں اور ہمیں بھی بچائیں'، 'فوجی بھی کسی کے بچے ہیں'۔ یہ احساسات ہیں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہنے والے کچھ شہریوں کے، جن سے وائس آف امریکہ کے نمائندے یوسف جمیل اور زبیر ڈار نے سرحدی علاقے اوڑی میں ملاقات کی۔ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری