صدر بائیڈن کے گن وائلنس کے خلاف اقدامات
صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں گن وائلنس سے نمٹنے کے لیے صدارتی حکم ناموں کے ذریعے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات دراصل فائرنگ کے واقعات، خونریزی اور خود کشیوں کو روکنے کی جانب پہلا قدم ہے۔ ان اقدامات کے بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
-
مارچ 12, 2025
جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی ہے کیا؟
-
مارچ 12, 2025
جعفر ایکسپریس حملہ؛ عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
-
مارچ 11, 2025
بلوچستان میں ٹرین پر حملہ: کئی مسافر یرغمال بنا لیے گئے