ترکی میں کرونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کی معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے جس کا اثر وہاں مقیم شامی پناہ گزینوں پر بھی پڑ رہا ہے۔ ترکی میں رہنے والے مہاجرین کو رمضان میں خاصی مالی امداد ملتی تھی لیکن اب خیرات اور عطیات میں کمی آ گئی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔