کیا پاکستانی میڈیا ذمہ دار صحافت کر رہا ہے؟
پاکستان میں صحافیوں کو درپیش مشکلات کسی سے چھپی نہیں۔ لیکن اکثر صحافتی اداروں پر تنقید کی جاتی ہے کہ وہ بھی اپنا کام ذمہ دارانہ طریقے سے نہیں کر رہے۔ الیکٹرانک میڈیا کو آئے دو دہائیاں گزر جانے کے بعد صحافتی ادارے اقدار اور صلاحیتوں کے اعتبار سے کہاں کھڑے ہیں؟ جانتے ہیں گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟