افغان مہاجرین: اسمارٹ کارڈ میں دلچسپی، وطن واپسی میں ہچکچاہٹ
پاکستان میں ان دنوں افغان پناہ گزینوں کے ڈیٹا کی تصدیق اور تجدید کی مہم جاری ہے۔ افغان مہاجرین اسمارٹ کارڈ کے حصول کے لیے رجسٹریشن کرا رہے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر افغانستان کی سیکیورٹی صورتِ حال کے پیشِ نظر مستقبل قریب میں اپنے آبائی وطن لوٹنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟