کیا اینٹی ریپ بِل مظلوموں کو انصاف دلا سکے گا؟
دنیا کے اکثر ممالک میں جنسی زیادتی کا کیس رپورٹ ہونے، تفتیش اور عدالت تک پہنچنے اور انصاف ملنے تک مظلوم کو صبر آزما اور حوصلہ شکن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ لیکن پاکستان میں اینٹی ریپ انویسٹی گیشن اینڈ ٹرائل بل 2020 سے اب امید کی ایک کرن پیدا ہو رہی ہے۔ اس مجوزہ قانون کی تفصیلات بتا رہی ہیں سدرہ ڈار۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟