کینیڈا واقعہ: 'مسلم برادری میں غم و غصہ اور تکلیف پائی جاتی ہے'
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں قتل ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد کی یاد میں تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں۔ اس واقعے کے بعد کینیڈا میں مقیم تارکینِ وطن کن اقدامات کو ضروری سمجھ رہے ہیں؟ جانتے ہیں لندن شہر میں موجود سماجی کارکن صالحہ خان سے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری