بھارتی پنجاب میں پاکستانی کپڑے کی دکان کیوں مقبول ہو رہی ہے؟
بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے مرکزی بازار میں کپڑے کی ایک دکان بھارت اور پاکستان کے شہریوں کو قریب لانے کا پلیٹ فارم بن رہی ہے۔ 'پاکستانی ایٹائر' کے نام سے چلنے والی اس دکان کی فوٹو 'انڈیا پاکستان ہیریٹیج گروپ' نام کے ایک فیس بک گروپ میں شئیر ہونے کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین سے بھی تعریفی ردعمل وصول کر رہی ہے۔ ویڈیو دیکھئے
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری