No media source currently available
دنیا بھر میں ڈیلٹا ویرئینٹ کی وجہ سے کرونا کیسز میں پھر سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کیا موجودہ ویکسینز اس کے خلاف بھی کارگر ہیں؟ جاننے کے لئے ہماری ساتھی ندا فاطمہ سمیر نے بات کی متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر فہیم یونس سے ۔ ویڈیو دیکھئے!