No media source currently available
پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک بار پھر بڑھ رہی ہے اور کراچی میں کیسز کی شرح 23 فی صد تک جا پہنچی ہے۔ ملک میں کووڈ کی 'ڈیلٹا' قسم بھی تیزی سے پھیل رہی ہے۔ تفصیلات بتا رہی ہیں سدرہ ڈار۔