'افغانستان میں طبی سہولتوں کو نشانہ نہ بنائیں'
'انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس' کے مطابق افغانستان کا شمار اس وقت عام شہریوں کے لیے خطرناک ترین ممالک میں ہوتا ہے۔ تنظیم کی ایک رپورٹ کے مطابق تشدد سے زخمی اور ہلاک ہونے والے سویلین افراد میں سے 50 فی صد سے زائد خواتین اور بچے ہیں۔ افغانستان میں صحت کی سہولتوں کے چیلنجز کے بارے میں جانیے انٹرنیشنل ریڈ کراس کمیٹی کے ترجمان نجم اقبال کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری