کیا افغانستان میں قابل افراد کے فقدان کا اندیشہ ہے؟
افغانستان میں امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے 'پرائیورٹی ٹو پروگرام' کا اگرچہ خیرمقدم کیا گیا ہے جو کچھ باصلاحیت افغان شہریوں اور ان کے اہلِ خانہ کو امریکہ میں پناہ میں مدد فراہم کرتا ہے۔ تاہم کچھ لوگ خبردار کر رہے ہیں کہ یہ پروگرام افغانستان میں قابل افراد کا فقدان پیدا کر دے گا۔ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟