رسائی کے لنکس

صادق گڑھ محل جو خاندانی رنجشوں کی بھینٹ چڑھ گیا


صادق گڑھ محل جو خاندانی رنجشوں کی بھینٹ چڑھ گیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:01 0:00

پنجاب کے علاقے احمد پور شرقیہ میں واقع صادق گڑھ محل سابق ریاست بہاولپور کی نشانی ہے جو اب بھی نواب خاندان کی ملکیت ہے۔ یہ محل بیک وقت اپنی گزشتہ شان و شوکت اور موجودہ زبوں حالی کی کہانی سناتا ہے۔ صادق گڑھ محل کی کہانی دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG