گلگت بلتستان: پربتوں کی وادی میں سیاحوں کے شکوے
بلند و بالا پہاڑوں اور سبزے سے گھری گلگت بلتستان کی وادیاں ہر سال لاکھوں سیاحوں کی میزبانی کرتی ہیں۔ لیکن قدرتی حسن سے مالا مال اس خطے میں سیاحون کے لیے سہولتیں محدود ہیں۔ یہاں آنے والے اکثر سیاح سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ، بجلی اور موبائل فون سگنل کی عدم فراہمی کا شکوہ کرتے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے عدیل احمد اور قمر وزیر کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری