منگل، 28 ستمبر 2021 کا بلیٹن
امریکہ کی سینیٹ نے پیر کو حکومت کی جانب سے ہنگامی اخراجات اور قرضوں کی حد بڑھانے سے متعلق دو بلوں کو روک دیا ہے جس کے بعد وفاقی حکومت کو جزوی شٹ ڈاؤن کے خطرے کا سامنا ہے؛ چین میں تین سال سے روکے گئے امریکی شہریوں کی واپسی ہو گئی؛ طالبان، سابق شاہ محمد ظاہر شاہ کے دور کا آئین ملک میں نافذ کریں گے، سوائے ان شقوں کے جو اسلامی اصولوں کے مخالف ہوں گی اور برطانیہ میں پیٹرول بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کے بعد حکومت نے فوج کو ایندھن کی ترسیل کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 09, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 09 جنوری 2025
-
جنوری 08, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |08 جنوری 2024
-
جنوری 07, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |07 جنوری 2024
-
جنوری 06, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 06 جنوری 2024
-
جنوری 03, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 03 جنوری 2024
-
جنوری 02, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |02 جنوری 2024