سائیکل پر اسکول جانے والی سندھ کی لڑکیاں
پاکستان میں بعض لڑکیاں گھروں سے اسکول دور ہونے کی وجہ سے تعلیم مکمل نہیں کر پاتیں۔ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو کے ایک اسکول نے اس کا حل یہ نکالا ہے کہ وہاں لڑکیوں کو سائیکل چلانا سکھائی جا رہی ہے۔ اسکول کی یہ کاوش کیسے معاشرے میں تبدیلی کا باعث بن رہی ہے؟ دیکھیے محمد ثاقب کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟