رسائی کے لنکس

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟


ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:33 0:00

ایپل کمپنی کے بانی اسٹیو جابز دس برس قبل سرطان کے مرض کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ انہوں نے ایپل کو دنیا کی کامیاب ترین کمپنیوں میں سے ایک بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 2011 میں ان کے انتقال کے بعد ایپل کو کن چیلنجز کا سامنا ہے اور اس کا مستقبل کیسا نظر آتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG