رسائی کے لنکس

'اسکوئڈ گیمز' کی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟


'اسکوئڈ گیمز' کی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:59 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

جنوبی کوریا کا ٹی وی شو 'اسکوئڈ گیمز' ناظرین کی تعداد کے اعتبار سے اسٹریمینگ سروس 'نیٹ فلکس' پر پیش کی جانے والی سب سے بڑی سیریز بنتی جا رہی ہے جسے دنیا بھر میں 13 کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ اِس سیریز میں ایسا کیا ہے کہ اُس نے لوگوں کی دلچسپی کے ریکارڈ توڑ ڈالے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG