رسائی کے لنکس

امریکہ میں نرسوں کے ساتھ بد سلوکی کے واقعات میں اضافہ


امریکہ میں نرسوں کے ساتھ بد سلوکی کے واقعات میں اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:16 0:00

کرونا وائرس کے آغاز سے اب تک جہاں دنیا بھر میں میڈیکل کے شعبے سے وابستہ عملے کی ان تھک خدمات کو سراہا جا رہا ہے وہیں امریکہ میں نرسوں کے ساتھ مریضوں کی بدسلوکی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس مسئلے کی وجوہات کیا ہیں اور اس کے حل کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ دیکھیے 'سمپلی امریکہ' میں۔

XS
SM
MD
LG