رسائی کے لنکس

ویو 360 | کراچی میں آلودگی کی تشویش ناک صورتِ حال |منگل، 30 نومبر 2021 کا پروگرام


ویو 360 | کراچی میں آلودگی کی تشویش ناک صورتِ حال |منگل، 30 نومبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:30 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: کراچی میں آلودگی کی تشویش ناک صورتِ حال، ایئر کوالٹی پر کون نظر رکھ رہا ہے؟ ایک اہم قانون جو امریکہ میں گھریلو تشدد سے متاثرہ پاکستانی خواتین کو بھی قدم جمانے میں مدد دے سکتا ہے؛ اور پھیپھڑوں کا کینسر صرف تمباکو نوشی کرنے والوں کا مسئلہ نہیں، ہم لائے ہیں نئی طبی ہدایات کی تفصیل۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG