رسائی کے لنکس

شام کے حراستی کیمپ پر داعش جنگجوؤں کی بیویوں کی حکمرانی


شام کے حراستی کیمپ پر داعش جنگجوؤں کی بیویوں کی حکمرانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:16 0:00

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق رواں برس شمال مشرقی شام میں ایک ایسے حراستی کیمپ میں تقریباً 80 افراد کو قتل کیا جا چکا ہے جہاں داعش کے جنگجوؤں کی بیویاں اور بچے رہتے ہیں۔ کیمپ کے حکام کا کہنا ہے کہ جنگجوؤں کی بیویوں نے کیمپ میں اپنی حکمرانی قائم کر رکھی ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ

کیا شام کے حراستی کیمپ پر داعش جنگجوؤں کی بیویوں نے حکمرانی قائم کی ہوئی ہے؟
کیا شام کے حراستی کیمپ پر داعش جنگجوؤں کی بیویوں کی حکمرانی ہے؟

ORIGINAL INTRO
برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق رواں برس شمال مشرقی شام میں ایک ایسے حراستی کیمپ میں تقریباً 80 افراد کو قتل کیا جا چکا ہے جہاں داعش کے جنگجوؤں کے بیویاں اور بچے رہتے ہیں۔ کیمپ کے حکام کا کہنا ہے کہ جنگجوؤں کی بیویوں نے کیمپ میں اپنی حکمرانی قائم کر رکھی ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ
XS
SM
MD
LG