رسائی کے لنکس

بھارتی نژاد مسلم خاتون نیٹ فلکس کے گیم شو تک کیسے پہنچیں؟


بھارتی نژاد مسلم خاتون نیٹ فلکس کے گیم شو تک کیسے پہنچیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:58 0:00

امریکہ میں مقیم رخسانہ سید کیرول ایک جینیاتی مرض ایکنڈرو پلیشیا کے ساتھ پیدا ہوئیں۔ اس مرض میں انسان کے بازو اور ٹانگیں چھوٹی رہ جاتی ہیں۔ البتہ رخسانہ نے ہمت نہیں ہاری اور وہ حال ہی میں نیٹ فلکس کے ایک گیم شو کا حصہ بنیں۔ یہ سب کیسے ہوا جانیے نخبت ملک کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG