پاکستان: 'جس طرح مہنگائی ہو رہی ہے گھر بنانا ناممکن ہو جائے گا'
پاکستان میں مہنگائی میں اضافے نے جہاں روز مرہ استعمال کی اشیا کو عوام کی پہنچ سے دور کیا ہے وہیں اس دور میں اپنا گھر بنانا بھی کافی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ مہنگائی کے باعث تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں اضافے سے یہ شعبہ بھی متاثر ہوا ہے اور اس سے وابستہ افراد پریشانی کا شکار ہیں۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری