ویو 360 | امریکی خارجہ پالیسی کے چیلنجز | جمعہ، 24 دسمبر 2021 کا پروگرام
آج ویو 360 میں دیکھیے: سال 2021 کے اختتام پر امریکی خارجہ پالیسی کے چیلنجز اور پاک امریکہ تعلقات کی سمت کا جائزہ؛ پاکستان میں کرسمس کی روایتی تیاریاں، پشاور کے تاریخی آل سینٹس چرچ میں ماضی کی دردناک یادوں کے ساتھ عقیدت کا سفر جاری؛ اور امریکہ میں کووڈ کے سبب اس سال ریکارڈ ہلاکتیں، عام امریکی کے لیے یہ سال کیسا تھا؟ مزید خبریں دیکھئے اور سنئے وائس اف امریکہ اردو کی ویب سائیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 20, 2024
ویو 360 | 20 دسمبر 2024 کا پروگرام
-
دسمبر 19, 2024
ویو 360 | 19 دسمبر 2024 کا پروگرام
-
دسمبر 17, 2024
ویو 360 | 17 دسمبر 2024 کا پروگرام
-
دسمبر 17, 2024
ویو 360 | 16 دسمبر 2024 کا پروگرام
-
دسمبر 13, 2024
ویو 360 | 13 دسمبر 2024 کا پروگرام
-
دسمبر 12, 2024
ویو 360 | 12 دسمبر 2024 کا پروگرام