سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی ساکھ کو اپنی اندرونی پالیسیوں سے متعلق انکشافات کی وجہ سے خاصا نقصان پہنچا ہے۔ ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ فیس بک کے غلط استعمال کو روکنے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیس بک کے استعمال سے متعلق ماہرین کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔