مری واقعہ: ’سہولتیں ہوتیں تو قیمتی جانیں بچائی جا سکتی تھیں‘
مری میں شدید برف باری کے بعد بیشتر شاہراہوں کو صاف کر دیا گیا ہے۔ سیاحوں کی واپسی جاری ہے۔ جو انتظامات نہ ہونے اور ہوٹلوں کی گرانی کو اہم مسئلہ قرار دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر سہولتیں بر وقت دستیاب ہوتیں تو قیمتی جانوں کو بچایا جا سکتا تھا۔ مزید بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟