مریض میں خنزیر کا ہی دل لگانے کا انتخاب کیوں کیا گیا؟
طب کے شعبے میں تاریخی اور ایک اہم سنگِ میل اس وقت سامنے آیا جب مریض میں خنزیر کے دل کی پیوندکاری کر کے انہیں نئی زندگی بخشی گئی۔ یونی ورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے ماہرین نے خنزیر کے ہی دل کا انتخاب کیوں کیا اور کیا اس کامیابی سے دنیا میں پیوندکاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہو سکتا ہے؟ صبا شاہ خان کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز