سعودی عرب نے لبنان سے زرعی درآمدات پر پابندی کیوں عائد کی؟
لبنان میں معاشی بحران سے متاثر ہونے والوں میں کاشت کار بھی شامل ہیں۔ ایسے میں سعودی عرب نے لبنان میں کاشت کی جانے والی زرعی درآمدات پر پابندی بھی عائد کی ہوئی ہے۔ اس پابندی کی وجہ حزب اللہ کے زیرِ کنٹرول علاقوں سے برآمد ہونے والی زرعی اشیا میں منشیات کی اسمگلنگ بتائی گئی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری