وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 20 جنوری 2022
لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں جمعرات کے بم دھماکے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں؛ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن آج جمعرات کو روس-یوکرین کی سرحد پر صورتحال کے بارے میں اہم اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کے لیے برلن میں ہیں اور پنجاب حکومت نے سانحہ مری کے دوران غفلت برتنے پر کمشنر راولپنڈی سمیت 15 افسران کو اُن کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 22 جنوری 2025
-
جنوری 21, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 21 جنوری 2025
-
جنوری 20, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 20 جنوری 2025
-
جنوری 17, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 17 جنوری 2025
-
جنوری 16, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |16 جنوری 2025
-
جنوری 15, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 15 جنوری 2025