No media source currently available
یروشلم کی بزرگ فلسطینی خاتون نفیسہ قویس نے مسجدِ اقصیٰ جانے کے لیے گولف کارٹ خرید لی ہے۔ وہ پانچ وقت کی نماز کے لیے نہ صرف آسانی سے خود مسجد جا سکتی ہیں بلکہ دوسروں کو سواری بھی فراہم کرتی ہیں ۔ ویڈیو دیکھیے۔