جنوبی ایشیا میں صحافیوں کو درپیش خطرات
عالمی تنظیمیں بھارت سمیت جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک میں آزادیٔ صحافت کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔ پاکستان میں بھی صحافی خود پر دباؤ محسوس کر رہے ہیں اور طالبان کے آنے کے بعد افغانستان میں تو آزاد میڈیا تقریباً ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ جنوبی ایشیا میں صحافیوں کو درپیش خطرات کے بارے میں مزید جانیے مونا کاظم شاہ کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟